چندرابابو نائیڈو نے تروملا لڈو میں ملاوٹ کے معاملہ کی جانچ کا دیا حکم۔
امراوتی: آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نارا چندرا بابو نائیڈو نے تروملا مندر کے لڈو میں جانوروں کے فیٹ (چربی) کی ملاوٹ کے الزامات کی اعلیٰ سطحی جانچ کا حکم دیا ہے۔ چندرابابو نائیڈو نے