ورنگل کے سابق ڈپٹی مئیررویندرکے رشتہ دارکا مکان بلدیہ نے منہدم کردیا

تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں غیرمجاز تعمیرات پر بلدیہ نے توجہ مرکوز کردی ہے۔اسی کے حصہ کے طورپرآج ورنگل بلدیہ کے عملہ نے ورنگل کے سابق ڈپٹی مئیررویندرکے رشتہ دار کے مکان کو منہدم کردیا۔

اس موقع پر بلدی عہدیداروں سے رویندر کے رشتہ داروں کی بحث وتکرارہوگئی جنہوں نے بلدیہ کی کارروائی کوروکنے اور مزاحمت کی کوشش کی۔پولیس کی بھاری تعداد بھی اس موقع پر دیکھی گئی۔بلدی عہدیداروں نے واضح کیا کہ کمنشربلدیہ کی ہدایت پر یہ کارروائی کی جارہی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں سڑک حادثہ۔ دو افرادہلاک

Read Next

اے پی:نہانے کے دوران تالاب میں تین لڑکے غرق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular