1. Home
  2. demolished

Tag: demolished

ورنگل کے سابق ڈپٹی مئیررویندرکے رشتہ دارکا مکان بلدیہ نے منہدم کردیا

تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں غیرمجاز تعمیرات پر بلدیہ نے توجہ مرکوز کردی ہے۔اسی کے حصہ کے طورپرآج ورنگل بلدیہ کے عملہ نے ورنگل کے سابق ڈپٹی مئیررویندرکے رشتہ دار کے مکان کو منہدم کردیا۔

تلنگانہ کے گریٹر ورنگل میں غیرقانونی تعمیرات منہدم

گریٹر ورنگل میں غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کردیاگیا۔ ریونیو اور پولیس عہدیداروں نے آج ورنگل کے نائیڈو پٹرول پمپ کے قریب سروے نمبر140 پر کھلی سرکاری اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کوبرخواست کردیا۔ بلدیہ

یادادری بھونگیر میں بی آرایس کے دفتر کو ریونیو عہدیداروں نے منہدم کردیا

تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیر میں پولیس کی مدد سے ریونیو کے عہدیداروں نے ملاپورم میں واقع بی آرایس کے دفتر کو منہدم کردیا۔ ریونیو کے عہدیدارتقریبا 100ملازمین پولیس کے ساتھ کل رات دیرگئے پہنچے