ورنگل کے سابق ڈپٹی مئیررویندرکے رشتہ دارکا مکان بلدیہ نے منہدم کردیا

تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں غیرمجاز تعمیرات پر بلدیہ نے توجہ مرکوز کردی ہے۔اسی کے حصہ کے طورپرآج ورنگل بلدیہ کے عملہ نے ورنگل کے سابق ڈپٹی مئیررویندرکے رشتہ دار کے مکان کو منہدم کردیا۔