مشہور ٹی وی سیریل سی آئی ڈی کے اداکار دنیش چل بسے

مشہور سیریل سی آئی ڈی، کے اداکار دنیش فیڈنس کا 57 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ انہیں یکم دسمبر کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ وینٹی لیٹر پر تھے۔ انھوں نے ممبئی کے اسپتال میں علاج کے دوران منگل کی صبح آخری سانس لی۔ دنیش پیڈنس کی موت کی خبر نے بالی ووڈ فلم اور ٹی وی کی مشہور شخصیات نے تعزیت کا اظہار کیا۔

دنیش پھڈنس کی سی آئی ڈی سیریل میں فریڈرکس کے کردار سے اچھی پہچان ملی۔ پرنیت عرف فریڈرکس کے طور پر ان کی اداکاری نے مزاحیہ ناظرین  کے دل جیت لئے ۔

دنیش پیڈنس نے 1988 میں شروع ہونے والے سی آئی ڈی سیریل میں قریباً 20 سال تک کام کیا۔ سی آئی ڈی سیریل نے ہندوستان میں سب سے طویل ٹیلی کاسٹ ٹیلی ویژن شو کا ریکارڈ بنایا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد کے مضافات میں حادثہ دو افراد ہلاک

Read Next

تلنگانہ:چائے پینے کے دوران دل کا دورہ۔ جنگاؤں ضلع پریشد صدرنشین کی موت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular