مشہور ٹی وی سیریل سی آئی ڈی کے اداکار دنیش چل بسے

مشہور سیریل سی آئی ڈی، کے اداکار دنیش فیڈنس کا 57 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ انہیں یکم دسمبر کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ وینٹی لیٹر