نقلی پستول سے لوگوں کو لوٹنے والے تین نوجوان گرفتار

نرمل: نقلی پستول سے لوگوں کو دھمکاتے ہوئے رقم لوٹنے اور سوشیل میڈیا کیلئے ریلیس بنانے والے تین نوجوانوں کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔یہ گرفتاری تلنگانہ کے ضلع نرمل میں عمل میں آئی ہے۔

یہ نوجوان راتوں کو تنہا جانے والے افراد کو یہ نقلی پستول دکھاکرلوٹ لیاکرتے تھے اور چوری کی وارداتیں بھی انجام دیتے تھے۔اس بات کی شکایت پرپولیس نے ان تین نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ: بیروزگاروں کے مسائل پر بھوک ہڑتال، کانگریس لیڈرجڈسن کی صحت بگڑگئی

Read Next

تلنگانہ کے ضلع سوریاپیٹ میں کلکٹربن گئے ٹیچر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular