نرمل میں میونسپل ورکرس نےزیر التوا تنخواہوں کی اجرائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک پیر پر احتجاج کیا۔
نرمل: ضلع نرمل میں میونسپل ورکرس نے ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر انوکھا احتجاج کیا اور اپنی زیر التواء تنخواہوں کی اجرائی کا مطالبہ کیا۔ مزدوروں نے دعویٰ کیا کہ انہیں گزشتہ آٹھ ماہ