نقلی پستول سے لوگوں کو لوٹنے والے تین نوجوان گرفتار

نرمل: نقلی پستول سے لوگوں کو دھمکاتے ہوئے رقم لوٹنے اور سوشیل میڈیا کیلئے ریلیس بنانے والے تین نوجوانوں کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔یہ گرفتاری تلنگانہ کے ضلع نرمل میں عمل میں آئی ہے۔ یہ نوجوان