تلنگانہ:گھریلوجھگڑوں پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا

شوہر نے بیوی کا قتل کردیا

گھریلوجھگڑوں پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کا قتل کردیا۔یہ واردات تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے نندی گاماگاوں میں پیش آئی۔مقتول کی شناخت کماراسوامی کے طورپر کی گئی ہے۔

پولیس نے مقتول کی بیوی کی شکایت پر ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔پولیس اس واردات کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ کے ضلع کریم نگرکے سوریہ نگرمیں تیندوا

Read Next

جے ایم ایم، کے ارکان اسمبلی حیدرآبادی خصوصی غذاوں سے لطف اندوز، رانچی کیلئے روانہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular