تلنگانہ کے ضلع کریم نگرکے سوریہ نگرمیں تیندوا

تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کے سوریہ نگرمیں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔اس تیندوے کی ویڈیو مکانات پر لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں میں قیدہوگئی۔

اس بات کی اطلاع محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو دی گئی جنہوں نے اس فوٹیج کا جائزہ لیتے ہوئے مقامی افراد کو مشورہ دیا کہ وہ رات کے وقت گھروں سے نکلنے سے گریز کریں۔

اس ویڈیو کے سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہونے کے سبب مقامی افراد میں سنسنی پھیل گئی جنہوں نے انسانی آبادی میں اس تیندوے کی موجودگی پر حیرت کااظہار کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ میں موسم سرما تقریباً ختم۔ گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ

Read Next

تلنگانہ:گھریلوجھگڑوں پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular