تلنگانہ:گھریلوجھگڑوں پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا

گھریلوجھگڑوں پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کا قتل کردیا۔یہ واردات تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے نندی گاماگاوں میں پیش آئی۔مقتول کی شناخت کماراسوامی کے طورپر کی گئی ہے۔ پولیس نے مقتول کی بیوی کی