تلنگانہ:کار میں اچانک آگ لگ گئی

مکان کے سامنے ٹہرائی گئی کار میں اچانک آگ لگ گئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے وڈاپلی چرچ علاقہ میں کل شب ایک کار مکان کے باہر ٹہرائی گئی تھی
کہ اچانک اس میں آگ لگ گئی۔

آگ لگنے سے کار کے سامنے کے حصہ کو نقصان پہنچا۔اس واقعہ کے ساتھ ہی مقامی افراد کی بڑی تعداد جمع ہوگئی جنہوں نے آگ کو بجھانے کا کام کیا۔اس واقعہ میں کسی کے جھلنسے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

خاتون کو فٹ بورڈنگ سے روکنے کیلئے بس پولیس اسٹیشن پر روک دی گئی

Read Next

بیوی گھر سے چلی گئی، شوہر ہائی ٹنشن بجلی کے پول پر چڑھ گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular