تلنگانہ:کار کی آٹوکوٹکر۔ایک ہی خاندان کے 15افرادزخمی

Road accident in Guntur district of Andhra Pradesh. Three people were killed and more than 15 injured

تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 15افرادشدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے کڈاویرو گاوں کے قریب اُس وقت پیش آیا جب کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار آٹو سے ٹکراگئی۔اس حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 15افراد زخمی ہوگئے۔

پوتی ریڈی گاوں سے تعلق رکھنے والے یہ افرادکسی تقریب میں شرکت کے بعد واپس ہورہے تھے۔زخمیوں کا تعلق گاگلاپورگاوں سے ہے۔زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Vinkmag ad

Read Previous

اے پی:ٹرین کابڑاحادثہ ٹل گیا

Read Next

تلنگانہ:فوڈسیفٹی ٹاسک فورس نےلی ہوٹلوں کی تلاشی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular