
سی ایم ریونت ریڈی 2 فروری کو متحدہ ضلع عادل آباد کا دورہ کریں گے۔ اور ساتھ ہی ریاست میں پارلیمنٹ انتخابات کی مہم کا آغاز کریں گے۔ اندراویلی میں ایک بہت بڑا جلسہ ہوگا۔1981 قتل عام کےبعد اندراویلی کا دورہ کرنے والے ریونت ریڈی پہلے چیف منسٹر ہوں گے ۔
اس سے پہلے سی ایم ریونت ریڈی ناگوبا کے قریب خصوصی پوجا کریں گے۔ سی ایم ریونت ریڈی کے دورہ کی تیاریوں پر ضلع انچارج وزیر سیتااکا اجلاس ہوگا۔ اس اجلاس میں ضلع حکمراں پارٹی کے ایم ایل ایز اور اہم رہنما موجود ہوں گے۔