
تلنگانہ کے سابق وزیر اعلی کے سی آر یکم فروری کو رکن اسمبلی کی حثیت سے حلف لیں گے۔ کے سی آر اسملی اسپیکر جی پرساد کمار کے چیمبر میں حلف لیں گے۔
ذرایع کے مطابق یکم فروری کو حلف برداری کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔تلنگانہ اسملی کے تمام ارکان نے حلف لے لیا ہے ۔ کے سی آر، حادثہ اور آپریشن کی وجہ سے ابھی تک رکن اسمبلی کا حلف نہیں لیا تھا ۔ لیکن اب یکم فروری کو حلف لیں گے۔