2فروری کو وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا دورہ ضلع عادل آباد

سی ایم ریونت ریڈی 2 فروری کو متحدہ ضلع عادل آباد کا دورہ کریں گے۔ اور ساتھ ہی ریاست میں پارلیمنٹ انتخابات کی مہم کا آغاز کریں گے۔ اندراویلی میں ایک بہت بڑا جلسہ ہوگا۔1981