نلگنڈہ گروکل میں 13 طلباء کو چوہوں نے کاٹ لیا۔

نلگنڈہ: نلگنڈہ ضلع کے دیوراکونڈا منڈل کے کونڈابھیماناپلی گروکل اسکول میں ایک چونکا دینے والے واقعہ میں 13 طلباء کو چوہوں نے دو دن پہلے، رات میں جب وہ سو رہے تھے کاٹ لیا۔ یہ واقعہ اسکول کے ہاسٹلری میں پیش آیا، عملے کو اگلی صبح اس وقت معلوم ہوا جب انہوں نے طالب علموں کے زخموں کو دیکھا۔

زخمی طلبہ کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم اسکول انتظامیہ نے واقعے کو دو دن تک چھپا کر رکھا جس سے طلباء کے والدین میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ انہوں نے تاخیر سے واقعہ کا افشا ہونے اور اپنے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوری کارروائی نہ کرنے پر غم و غصے کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

گروکل اسکولوں کے حالات ابتر، سی ایم ریونت ‘نیند سے بیدار’ ہوں۔ ہریش راؤ کی مانگ

کمرم بھیم آصف آباد میں 5 سرکاری اسکول بغیر اساتذہ کے بند

ریاست میں تعلیمی اداروں کی قابل رحم حالت۔ ٹیچرز کی کمی سے 43 اسکول بند ۔ ہریش راو نے کانگریس حکومت پر کی تنقید

Vinkmag ad

Read Previous

ایم ایل سی کویتا 160 دنوں کے بعد ‘X’ پر واپس ، ”ستیامیوا جیتے’ کا کیا ٹویٹس

Read Next

محبوب نگر میں 75 مکانات بغیر پیشگی اطلاع کے منہدم کر دیے گئے۔انہدامی مہم سے عوام میں غم و غصہ

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular