گروکل اسکولوں کے حالات ابتر، سی ایم ریونت ‘نیند سے بیدار’ ہوں۔ ہریش راؤ کی مانگ

حیدرآباد: بی آر ایس لیڈر ٹی ہریش راؤ نے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی “نیند” سے بیدار ہوں اور گروکل اسکولوں کے بگڑتے ہوئے حالات کو بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات کریں۔ ہریش راؤ نے چیف منسٹر پر زور دیا کہ وہ اپوزیشن پر حملہ کرنے کے بجائے گورننس … Continue reading گروکل اسکولوں کے حالات ابتر، سی ایم ریونت ‘نیند سے بیدار’ ہوں۔ ہریش راؤ کی مانگ