تلنگانہ کے متحدہ ضلع عادل آباد میں بارش،موسم ہوگیا سرد

تلنگانہ کے متحدہ ضلع عادل آباد میں بارش ہوئی۔ ضلع کے نرمل، تانور، بھینسہ اورمدھول میں گذشتہ شب تیزہواوں کے ساتھ بارش ہوئی۔اس بارش کے سبب ربیع کی فصل اگانے والے کسانوں نے فکرمندی کااظہار کیا۔

ایک طرف جہاں موسم کی تبدیلی ہورہی ہے اور گرمی کی شروعات ہورہی ہے تو دوسری طرف اچانک بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے۔بارش سے بعض مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی بھی شکایات ملی ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

جنگلی جانوروں سے فصلوں کو بچانے کسانوں کی انوکھی ترکیب

Read Next

فائر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے حیدرآباد میں تمثیلی ڈرل: موسم گرما میں آگ لگنے کے واقعات زائد ہونے کا امکان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular