تلنگانہ کے متحدہ ضلع عادل آباد میں بارش،موسم ہوگیا سرد

تلنگانہ کے متحدہ ضلع عادل آباد میں بارش ہوئی۔ ضلع کے نرمل، تانور، بھینسہ اورمدھول میں گذشتہ شب تیزہواوں کے ساتھ بارش ہوئی۔اس بارش کے سبب ربیع کی فصل اگانے والے کسانوں نے فکرمندی کااظہار