بنڈی سنجے پر ماں کی توہین کرنے کا پونم پربھاکر نے لگایا الزام

تلنگانہ کے وزیر پونم پربھاکر نے کہا کہ بی جے پی لیڈر بنڈی سنجے نے ایک ماں کی توہین کی ہے۔ گذشتہ دو دنوں سے دنوں کے درمیان جاری ذاتی نوک جھوک میں مزید شددت اختیار کرچکے ہے۔

بی سنجے نے پھر ایک پونم پربھاکر کی ماں کو لیکر تازہ بیان دینے پر کہا کہ ماں کسی کی بھی ہوسکتی ہے۔ ان کی والدہ زندہ ہیں ان کے بارے میں کہا جارہا ہے ماں کی روح کو تکلیف ہورہی ہے۔ بی جے پی قومی قیادت اس کے بارے میں کیا بول رہے ہیں۔

پونم پربھاکر نے کہا کہ اگر رام کی پیدائشں کے بارے میں کچھ کہا ہے تو وہ خود زندہ جلانے ‌کے لئے تیار ہے۔ بی جے پی رام کے نام پر سیاست کررہے ہیں ۔ وہ ویجیٹیرن ہے۔ خود اسملی الیکشن میں کامیاب نہیں ہوئے اب مجھ کو چیلینج کررہے ہیں ۔

Vinkmag ad

Read Previous

سوریہ پیٹ میں سڑک حادثہ،بس نے آٹو کو دی ٹکر، 4مزدور ہلاک،11 زخمی

Read Next

ایم ایل اے راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular