
فروری 23 کو ونپرتی – کوتہ کوٹا میں منعقدہ چھترپتی شیواجی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب کے دروان، بی جے پی ، ایم ایل اے ملعون راجہ سنگھ نے عوام کے جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں کوتہ کوٹہ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
حیدرآباد ،کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل کی نمائندگی کرنے والے ٹی راجہ سنگھ نے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا بیان دیا تھا۔ جس پر پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔