بنڈی سنجے پر ماں کی توہین کرنے کا پونم پربھاکر نے لگایا الزام

تلنگانہ کے وزیر پونم پربھاکر نے کہا کہ بی جے پی لیڈر بنڈی سنجے نے ایک ماں کی توہین کی ہے۔ گذشتہ دو دنوں سے دنوں کے درمیان جاری ذاتی نوک جھوک میں مزید شددت