بس کا بریک فیل ہوگیا۔بعض مسافرین زخمی

آرٹی سی بس کابریک فیل ہوگیا اور یہ بس جھاڑیوں میں گھس پڑی۔اس واقعہ میں دس مسافرین معمولی زخمی ہوگئے جبکہ یک مسافرکے پیر میں فریکچرآگیا۔یہ حادثہ تلنگانہ کے وقارآباد اننت گری ہلز کے قریب پیش آیا۔

مسافرین نے بتایا کہ یہ بس وقارآباد سے تانڈور کی سمت جارہی تھی کہ اس کا بریک فیل ہوگیا اور ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا۔زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ : ستواہناایکسپریس ٹرین میں دھواں، مسافرین خوفزدہ

Read Next

پتنگ بازی کے دوران دو لڑکے گر کر ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular