بس کا بریک فیل ہوگیا۔بعض مسافرین زخمی

آرٹی سی بس کابریک فیل ہوگیا اور یہ بس جھاڑیوں میں گھس پڑی۔اس واقعہ میں دس مسافرین معمولی زخمی ہوگئے جبکہ یک مسافرکے پیر میں فریکچرآگیا۔یہ حادثہ تلنگانہ کے وقارآباد اننت گری ہلز کے قریب