وزیراعلی تلنگانہ سے ومسی کرشنا ایم پی کی ملاقات

وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی سے آج پداپلی کے نومنتخب کانگریسی رکن پارلیمنٹ جی ومسی کرشنا نے ملاقات کی۔اس موقع پر پداپلی سے کامیابی پر وزیراعلی نے ان کو مبارکباد پیش کی۔ومسی کرشنا نے اس حلقہ سے ایک لاکھ 30ہزار سے زائد ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ کانگریس پارٹی نے تلنگانہ کی 17 لوک سبھا سیٹوں میں سے 8 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ وزیر پی سرینواس ریڈی، ایم ایل اے وویک وینکٹ سوامی اس موقع پر موجود تھے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلگودیشم کے نومنتخب ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کی چندرابابوسے ملاقات

Read Next

تلنگانہ:بجلی گرنے سے دو افرادہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular