تلگودیشم کے نومنتخب ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کی چندرابابوسے ملاقات

تلگودیشم پارٹی کے سربراہ این چندرابابونائیڈو سے پارٹی کے نومنتخب ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمنٹ نے ملاقات کی۔پارٹی کے کامیاب ایم پیز اور ایم ایل ایز نے بڑی تعداد میں چندرابابو سے ملاقات کی۔ ننداموری بالاکرشنا، کے چنا،بی اوما، رامانائیڈو، کے رویندرا، این آنند بابو، جی رام موہن، کے پارتھا سارتھی، ڈی انجیا، ڈی نریندر، پی چندرشیکھر، برہماریڈی اوردیگر چندرا بابو کی رہائش گاہ پہنچے جنہوں نے پارٹی کی کامیابی پر چندرابابو کو مبارکباد پیش کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

سیاست میں کامیابی اور ناکامی فطری:ہریش راو

Read Next

وزیراعلی تلنگانہ سے ومسی کرشنا ایم پی کی ملاقات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular