1. Home
  2. Road accident

Tag: Road accident

حیدرآباد:سڑک حادثہ میں لفٹ مانگنے والا لڑکا اورلفٹ دینے والا شخص ہلاک

حیدرآباد کے حیات نگر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں لفٹ مانگنے والا لڑکا اور اسکوٹی چلانے والا شخص ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سجنیوانامی شخص اسکوٹی پر جارہا تھا کہ 15سالہ لڑکے نے اس سے

تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں سڑک حادثہ۔ایک ہی خاندان کے چارافرادہلاک

تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے چارافرادہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے کمبالاپلی کے محکمہ جنگلات کے اربن پارک کے قریب اتوار کی شب اُس وقت پیش

اے پی کے ضلع تروپتی میں سڑک حادثہ،تین نوجوان موقع پر ہی ہلاک

آندھراپردیش کے ضلع تروپتی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں ضلع کے کلاگنٹہ گاوں کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک نامعلوم

تلنگانہ:ضلع کاماریڈی میں سڑک حادثہ۔دو افرادہلاک

تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افرادہلاک اورایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔یہ حادثہ ضلع کے جنگم پلی کے قریب کل شب اُس وقت پیش آیا جب ایک بائیک نے سائیکل

حیدرآباد سے چتور جانے والی پرائیوٹ بس شعلہ پوش ۔ خاتون زندہ جل کر ہلاک

ریاست تلنگانہ کے ضلع جوگو لامبا گدوال میں خانگی ٹراویلس کی بس الٹ جانے کے بعد شعلہ پوش ہو گئی۔ یہ حادثہ نیشنل ہائی وے 44 پر ایرا ولی چوراہے کے قریب کل رات دیر

حیدرآباد کے بالاپور کے قریب سڑک حادثہ۔ایک نوجوان ہلاک

شہرحیدرآباد کے بالاپور کے قریب پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ آئی ڈی پی ایل چوراہے کے قریب پیر کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب ڈی

تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ ، 6 افراد ہلاک

تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں ایک بھیانک سڑک حادثہ میں 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ دلخراش حادثہ میں لاشیں دور تک پڑی ہوئی تھیں اور چھوٹی بچی کا سر سے بھیجہ نکل

تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں سڑک حادثہ۔ دوافرادہلاک اورتین شدید زخمی

ضلع محبوب آباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دوافرادہلاک اورتین شدید زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ محبوب آباد مستقر کے حدود میں اُس وقت پیش آیاجب کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور

تلنگانہ کے ضلع سوریاپیٹ میں سڑک حادثہ۔نویں جماعت کی طالبہ ہلاک

ضلع سوریاپیٹ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں نویں جماعت کی طالبہ ہلاک ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ ضلع کے چوٹ اُپل دیہات کے حدود میں کل شب اُس وقت پیش آیا جب

تلنگانہ:نئے سال کی تقریب میں شرکت کے بعد واپسی کے دوران سڑک حادثہ۔ماں اوربیٹی ہلاک

نئے سال کی تقریب میں شرکت کے بعد واپسی کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں ماں اوربیٹی ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع منچریال میں پیش آیا۔مہلوکین کی شناخت نرملااورسواتی کے طورپر کی گئی