حیدرآباد کے بالاپور کے قریب سڑک حادثہ۔ایک نوجوان ہلاک

شہرحیدرآباد کے بالاپور کے قریب پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ آئی ڈی پی ایل چوراہے کے قریب پیر کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب ڈی سی ایم وین نے بائیک کوٹکر دے دی۔

اس حادثہ میں بائیک پر سوار نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیاجبکہ اس حادثہ میں ایک اور نوجوان شدیدطورپرزخمی ہوگیا۔اس کو مقامی افراد نے علاج کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد کی کل ہندصنعتی نمائش کو دیکھنے کیلئے آنے والوں کی تعداد میں اضافہ

Read Next

کاکتیہ یونیورسٹی کے ملازم کی موت،لاش کے ساتھ رشتہ داروں کااحتجاج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular