1. Home
  2. Medak

Tag: Medak

میدک : 108 اسٹاف کی مدد سے خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیا۔

میدک: بہار سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون لکشمی دیوی نے ایمبولینس میں ایک صحت مند بچے کو جنم دیا جب اسے میدک ضلع کے نظام پیٹ منڈل میں اسپتال لے جایا گیا۔ ڈیلیوری کو

مرکز نے تلنگانہ میں چار نئے گورنمنٹ میڈیکل کالجوں کی منظوری دی

حیدرآباد: مرکزی حکومت نے تلنگانہ میں چار نئے میڈیکل کالجس کے قیام کی منظوری دے دی۔ یہ کالج یادادری، میدک، مہیشورم اور قطب اللہ پور میں قائم کیے جائیں گے۔ مرکزی وزارت صحت نے ان

میدک: ماں اور بیٹی کی لاش گھر میں لٹکی ہوئی پائی گئیں۔

میدک: ایک بزرگ خاتون اور اس کی بیٹی بدھ کی صبح ضلع میدک، چی گنٹہ منڈل کے مکاراجوپیٹ میں اپنے گھر میں لٹکی ہوئی پائی گئیں۔ مہلوکین کی شناخت 70 سالہ تلاری یلّوا اور اس

میدک: محبت کے نام پر ہراسانی سے تنگ آکر انٹرمیڈیٹ کی طالبہ نے کی خودکشی

میدک: ایک بدمعاش کی طرف سے ہراسانی سے تنگ آکرانٹرمیڈیٹ کے طالبہ نے خودکشی کرلی۔ تلنگانہ کے ضلع میدک کے تمپالورو گاؤں سے 16 سالہ لڑکی سُپرجا 31 جولائی کو مردہ پائی گئی تھی۔ اس

بی بی پیٹ زیڈ پی ایچ ایس میں 24 طلباء کو فوڈ پوائزننگ کی شکایت، اسپتال میں داخل

حیدرآباد: میدک ضلع کے کلہر منڈل کے بی بی پیٹ گاؤں میں واقع ضلع پریشد ہائی اسکول کے کم از کم 24 طلباء کو مشتبہ فوڈ پوائزننگ کا سامنا کرنے کے بعد اسپتال میں داخل

ظالم شرابی بیٹے نے پنشن کی رقم نہیں دینے پر اپنی ماں کو قتل کر دیا۔

میدک: ایک شرابی نے مبینہ طور پر اپنی ماں کو شراب خریدنے کے لیے پنشن کی رقم دینے سے انکار کرنے پرقتل کر دیا۔یہ چونکا دینے والا واقعہ جمعرات کی رات ضلع مید کے نظام

میدک: صفائی کارکن کو کار روند دی، میدک میونسپلٹی کا ملازم ہلاک۔ ڈرائیور فرار

میدک شہر کی وڈیرا کالونی میں اتوار کی صبح ایک صفائی ملازم کی موت اس وقت ہوئی جب کار اس پر چڑھ گئی۔ مقتول میدک کا ساکن (49) سالہ میسایا میدک میونسپلٹی میں صفائی ورکر

خوفناک سڑک حادثہ۔ تین کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ گھوڑا ہلاک، چھ زخمی

حیدرآباد اتوار کو میدک-نرساپور روڈ ، کوڈی پلی کے مقام پر ایک تیز رفتار کار نے گھوڑے کو ٹکر مار دی جس سے ایک گھوڑے کی موت ہو گئی جبکہ گھوڑا سوار شدید زخمی ہو

تیندوے کے حملہ میں بچھڑاہلاک

تیندوے کے حملہ میں بچھڑاہلاک ہوگیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع میدک میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے جھانسی لنگا پور میں کسان ایپا راجو نے اپنے مویشیوں کو گاؤں کے مضافات میں ایک شیڈ

تلنگانہ:بجلی گرنے سے دو افرادہلاک

ضلع میدک میں بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ ضلع کے شمناپورگاوں میں پیش آیا۔یہ دوافراد جنگل سے لکڑیاں لانے کے لئے گئے تھے تاہم رات دیرگئے تک بھی واپس نہیں ہوئے جس