غریبوں کو500 روپئے میں گیس سلنڈر،اور 200یونٹ مفت بجلی اسکیم کا آغاز
تلنگانہ حکومت نےانتخابات کے موقع پر کئے گئے چھ گیارنٹی میں سے دو گیارنٹی مہالکشمی اور گروہا جیوتی کو لانچ کیا۔ تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے سکریٹریٹ میں سفید راشن کارڈ رکھنے والی