کانگریس ایم ایل سی بالموری وینکٹ آرٹی سی بس کے ذریعہ پہنچے اسمبلی ۔ مفت بس کے سفر کی اسکیم پر کیاخواتین سے تبادلہ خیال
تلنگانہ مقننہ کے بجٹ سیشن کے پہلے دن کانگریس کے رکن قانون سازکونسل بالموری وینکٹ آرٹی سی بس کے ذریعہ کونسل پہنچے۔ انہوں نے کانگریس کے وعدہ کے مطابق ریاست میں خواتین کو بس میں