امریکہ میں ہندوستانی نژاد ایک خاندان کے 4 افراد کی مشتبہ موت

امریکہ میں ایک ہندوستانی نژاد امریکی جوڑے کی مشتبہ حالات میں موت ہو گئی۔ بتایا جارہاہے کہ کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ آنند سجیت ہنری، 40 سالہ ایلس پرینکا اور ان کے دو جڑواں بچے نوح اور نائتن کیلیفورنیاکے ایک اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے۔

خاندان کے ایک رشتہ دار نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ باتھ روم میں پڑے آنند اور ایلس کو گولی لگی ہے۔ دونوں بچوں کی لاشیں بیڈ روم سے ملی ہیں۔ تاہم ان کی موت کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

وزیر اعظم مودی نے ابوظہبی کے پہلے ہندو مندر کا کیا افتتاح۔ 27 ایکڑ پر 700 کروڑ کی لاگت تعمیر کیا گیا ہے مندر

Read Next

دو مہینے بعد تلنگانہ اسمبلی میں بی جے پی فلور لیڈر کا تقرر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular