اورم ایکویٹی پارٹنرز نے حیدرآباد میں گرین ڈیٹا سینٹر کیلئے 400 ملین ڈالز کی سرمایہ کاری کا اعلان
کیلیفورنیا: اورم ایکویٹی پارٹنرز نے حیدرآباد میں نیکسٹ جنریشن، اے آئی پاورڈ گرین ڈیٹا سینٹر بنانے کے لیے 400 ملین ڈالز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ تلنگانہ کے چیف منسٹر اے