وائی ایس آرکانگریس کے برسراقتدار آنے کی شرط ہارنے والے شخص کی مشتبہ موت
آندھراپردیش میں وائی ایس آرکانگریس پارٹی کے برسراقتدارآنے کا دعوی کرتے ہوئے 30کروڑروپئے کی شرط ہارنے والے سرپنچ کے شوہر کی مشتبہ موت ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ضلع ایلورو کے دگاولی گاوں کی سرپنچ کا شوہر