آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں شیر اورتیندوے کی موجودگی سے سنسنی

ضلع پرکاشم میں شیر اورتیندوے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ضلع کے ادی ویڑومنڈل میں ان جنگلی جانوروں کو دیکھنے والے مقامی افراد میں سنسنی پھیل گئی۔ان خوفزدہ افراد نے اس بات کی اطلاع محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو دی۔

شیر، گنے پلی میں مکئی کے کھیت کے قریب واقع کنٹہ میں نظرآیا۔ان کو دیکھنے والے کسانوں میں خوف دیکھاگیا کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ یہ جنگلی جانوراس کنٹہ میں پانی پینے کیلئے پہنچے تھے۔

ایک کسان جو کنٹہ سے اپنے کھیت کوسیراب کرنے کیلئے پہنچاتھا کی نظر سب سے پہلے ان جانوروں پر پڑی جس نے چیخ وپکار کی اور فوری طورپر اپنے گھر واپس ہوگیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

وائی ایس آرکانگریس سے استعفیٰ، ماگنٹی سرینواس ریڈی کا اعلان

Read Next

طالبہ کی رمس میں علاج کے دوران موت، والدین کااحتجاج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular