وائی ایس آرکانگریس سے استعفیٰ، ماگنٹی سرینواس ریڈی کا اعلان

آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے انگول رکن پارلیمنٹ ماگنٹی سرینواسلوریڈی نے پارٹی سے استعفیٰ کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے پارٹی میں احترام کی کمی کا حوالہ دیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ غیر متوقع حالات کی وجہ سے ہوا، حلقہ کے اندر اپنے حامیوں اور ساتھی رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے ان کے تعاون اور تائید پر پارٹی کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی بھی ستائش کی۔

اطلاعات کے مطابق ان کا بیٹا، ماگنٹی راگھو، اونگول پارلیمانی حلقہ سے انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

بی آر ایس کارکنوں کی پٹائی، سب انسپکٹر معطل

Read Next

آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں شیر اورتیندوے کی موجودگی سے سنسنی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular