آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں شیر اورتیندوے کی موجودگی سے سنسنی
ضلع پرکاشم میں شیر اورتیندوے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ضلع کے ادی ویڑومنڈل میں ان جنگلی جانوروں کو دیکھنے والے مقامی افراد میں سنسنی پھیل گئی۔ان خوفزدہ افراد نے اس بات کی اطلاع محکمہ