تلنگانہ: سری سیلم پراجکٹ کے 10 دروازوں سے فاضل پانی کا اخراج

حیدرآباد: حالیہ بارشوں سے آبی ذخائر میں تیزی سے پانی جمع ہو رہا ہے۔اور کئی آبی ذخائر لبریز ہو چکے ہیں۔ سری سیلم ڈیم میں پانی کی بہاو کو دیکھتےہوئے حکام نے سیلم پروجیکٹ کے 12 ریڈیل کرسٹ گیٹس میں سے10 گیٹس کو کھول دیا گیا ہے۔

منگل کی رات سے 2.75 لاکھ کیوسک سے زیادہ کا سیلابی پانی ڈیم سے خارج ہو چکا ہے۔ دیگر ذرائع جیسے پوتھیریڈی پاڈو ہیڈ ریگولیٹر اور کلواکورتی لفٹ ایریگیشن اسکیم بھی اس پروجیکٹ سے پانی نکال رہے ہیں۔

حکام کے مطابق، دائیں اور بائیں دونوں کناروں پر موجود ہائیڈل یونٹ اپنی پوری صلاحیت سے بجلی پیدا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

چوری کے واردات میں تین پولیس اہلکار سمیت 9 افراد گرفتار، انٹرنیشنل سنڈیکیٹ کا پردہ فاش

Vinkmag ad

Read Previous

تہران میں ہوئے اسرائیلی حملے میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید

Read Next

وائناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 156 تک پہنچ گئی، 200 لاپتہ ،جنگی پیمانے پر ریسکیو آپریشن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular