چوری کے واردات میں تین پولیس اہلکار سمیت 9 افراد گرفتار، انٹرنیشنل سنڈیکیٹ کا پردہ فاش
حیدرآباد: دو پولیس کانسٹیبل اور ایک ہوم گارڈ سمیت نو افراد کو پنجہ گٹہ پولیس نے منگل کے روز موبائل فون چوری کے معاملے میں گرفتار کیا۔ گرفتار پولیس کانسٹیبلوں میں گاندھی نگر پولیس اسٹیشن کے سومنا اور سیف آباد پولیس اسٹیشن کے سائی رام اور گاندھی پولیس اسٹیشن کے ہوم گارڈ اشوک شامل ہیں۔ … Continue reading چوری کے واردات میں تین پولیس اہلکار سمیت 9 افراد گرفتار، انٹرنیشنل سنڈیکیٹ کا پردہ فاش