
باپٹلہ: آندھراپردیش کے باپٹلہ میں بچوں کو اسکول لے جانے کے دوران ایک آٹو رکشا الٹ گیا۔خوش قسمتی سے تمام بچے محفوظ رہے۔ لیکن معمولی زخمی ہو گئے۔ ایک بچے کا پیر فریکچر ہو گیا ہے۔
سوریہ لنکا روڈ اے جی کالج کے قریب آٹو سامنے سے آنی والی کار سے بچنے کی کوشش میں حادثہ کا شکار ہو گیا۔ پرائیویٹ اسکول کے بچہ آٹو سے اسکول جا رہے تھے حادثہ پیش آیا۔ 7زخم بچوں کو گنٹورکے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آٹو میں بارہ بچے سفر کر رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:
2 Comments
[…] باپٹلہ میں اسکول کا آٹو رکشہ الٹ گیا، 7بچے زخمی […]
[…] باپٹلہ میں اسکول کا آٹو رکشہ الٹ گیا، 7بچے زخمی […]