باپٹلہ میں اسکول کا آٹو رکشہ الٹ گیا، 7بچے زخمی

باپٹلہ: آندھراپردیش کے باپٹلہ میں بچوں کو اسکول لے جانے کے دوران ایک آٹو رکشا الٹ گیا۔خوش قسمتی سے تمام بچے محفوظ رہے۔ لیکن معمولی زخمی ہو گئے۔ ایک بچے کا پیر فریکچر ہو گیا