شوہر نے اپنی بیوی کا گلہ کاٹ کر کیا بے دردی سے قتل
آندھراپردیش کے ضلع ایلورو کے کویالاگوڈیم منڈل کے گاؤں رامانوجاپورم میں شوہر نے اپنی بیوری کا بے دردی سے گلہ کاٹ کر قتل کر دیا۔ بتایا جارہا ہے کہ سوریہ چندرام کو اس کی بیوی سائی لکشمی پر شبہ تھا۔ سوریہ کار نے اپنی بیوی سائی لکشمی کا تیز ہتھیار( درانتی ) سے گلہ کاٹ … Continue reading شوہر نے اپنی بیوی کا گلہ کاٹ کر کیا بے دردی سے قتل