وائی ایس آرکانگریس سے استعفیٰ، ماگنٹی سرینواس ریڈی کا اعلان
آندھراپردیش کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے انگول رکن پارلیمنٹ ماگنٹی سرینواسلوریڈی نے پارٹی سے استعفیٰ کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے پارٹی میں احترام کی کمی کا حوالہ دیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے