تلنگانہ:کرایہ کی عدم ادائیگی۔ مالک مکان نے تحصیلدار کے دفتر کو مقفل کردیا

کرایہ کی رقم ادانہ کرنے پر مالک مکان نے تحصیلدار کے دفتر کو مقفل کردیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع میدک کے نظام پیٹ میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ چند ماہ سے کرایہ کی رقم ادانہیں کی جارہی تھی۔

مالک مکان نے کہاکہ اس مسئلہ کو اعلی عہدیداروں کے علم میں قبل ازیں لایاگیا تاہم انہوں نے اس معاملہ کو نظرانداز کردیاجس کے نتیجہ میں وہ عمارت کو مقفل کرنے کیلئے مجبور ہوگئے ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین میں اچانک آگ،دوبوگیاں جل کرخاکستر

Read Next

تلنگانہ آرٹی سی بسوں میں مرد اورخواتین کے علحدہ علحدہ دروازوں سے داخلہ کیلئے اقدامات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular