اے پی :گناورم ایرپورٹ پر کہر۔طیاروں کی آمدورفت متاثر

گناورم ایرپورٹ پر آج بھی کہر کی وجہ سے طیاروں کی آمدورفت متاثرہوئی۔ کہر کے نتیجہ میں رن وے کے ٹھیک طرح سے نظرنہ آنے کے سبب طیاروں کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی گئی۔

جس پر رن وے کے اوپر ہی طیارے چکرکاٹتے رہے۔ حالیہ دنوں کے دوران اس ایرپورٹ پر شدید کہر کے سبب طیاروں کی لینڈنگ کے لئے مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ : می سیوا سنٹر سے چارلاکھ روپئے کی چوری

Read Next

اچانک بس چل پڑنے سے، گرپڑی خاتون محفوظ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular