آپریشن تھیٹر میں پری ویڈنگ ویڈیو شوٹ، ڈاکٹر معطل

ریاست کرناٹک میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ آپریشن تھیٹر میں پری ویڈنگ ویڈیو شوٹ کی گئی۔ بھرما ساگر علاقہ کے ڈسٹرکٹ ہاسپٹل میں ایک کنٹراکٹ ڈاکٹر نے آپریشن تھیٹر میں اپنی ہونے والی بیوی کے ساتھ مریض کے آپریشن کا ڈرامہ کرتے ہوئے پری ویڈنگ ویڈیو شوٹ کیا۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا جس کے بعد کرناٹک کے وزیر صحت نے ڈاکٹر کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد لوگ ڈاکٹر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھے گئے۔

Vinkmag ad

Read Previous

خاتون مسافر کی جانب سے بس کنڈکڑ پر حملے کا ایک اور واقعہ

Read Next

متھن چکرورتی سینہ میں درد کی شکایت پر ہاسپٹل میں شریک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular