بہوجن سماج پارٹی کے سینئر لیڈر، اور راجیہ سبھا ایم پی رام جی گوتم کو خاتون نے اسٹیج پر مارا تھپڑ

بہوجن سماج پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی رام جی گوتم کو مہاراشٹر کی ایگزیکٹو میٹنگ میں اسٹیج پر ایک خاتون کارکن نے تھپڑ مار دیا۔

باندرا کی رہنے والی خاتون کارکن نیما مہاکرن نے بی ایس پی کے سینئرلیڈر کو اسٹیج پر سرعام تھپڑ مارا۔ خاتون کو پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

بتایا جا رہا ہےکہ خاتون حال ہی میں منعقد ہوئے لوک سبھا الیکشن میں ٹکٹ کی تقسیم کولیکر ناراض تھی۔ اور وہ لوک سبھا ٹکٹ کی خواہشمند تھی۔ اس ٹکٹ نہیں ملا۔ جس پرپارٹی کی ایگزیکٹو میٹنگ میں رام جی گوتم کو تھپڑ مارا کر ناراضگی ظاہر کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

آسٹریلیا میں تیراکی کے دوران دو تلگو نوجوان آبشار میں ڈوب گئے۔

Read Next

ایک اسکول ،7 کلاسوں میں 180 طلباء کے لیے صرف ایک ٹیچر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular