بہوجن سماج پارٹی کے سینئر لیڈر، اور راجیہ سبھا ایم پی رام جی گوتم کو خاتون نے اسٹیج پر مارا تھپڑ
بہوجن سماج پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی رام جی گوتم کو مہاراشٹر کی ایگزیکٹو میٹنگ میں اسٹیج پر ایک خاتون کارکن نے تھپڑ مار دیا۔ باندرا کی رہنے والی خاتون کارکن نیما مہاکرن نے